ترکی میں بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانٹک انداز میں آئیں نظراداکارہ حنا خان، دیکھئے وائرل تصاویر
Hina Khan Photos : اداکارہ حنا خان ان دنوں ترکی میں اپنے بوائے فرینڈ راکی جیسوال کے ساتھ چھٹیوں پر ہیں ۔ استنبول کی کئی خوبصورت تصاویر اداکارہ نے شیئر کی ہیں ۔
اداکارہ حنا خان آئے دن اپنی گلیمرس تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اس مرتبہ حنا خان ہائی نیک سویٹر اور بلیو ڈینم جینس میں نظر آرہی ہیں، لیکن اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانٹک پوز کی وجہ سے موضوع بحث بن گئی ہیں ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
20/ 2
اداکارہ حنا خان اپنے اسٹائل اور فیشن سے امپریس کرتی نظر آرہی ہیں ۔ حنا خان ان دنوں ترکی میں اپنے بوائے فرینڈ راکی جیسوال کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
20/ 3
حنا خان آوٹ فٹ کی شوقین تو ہیں ہی ساتھ ہی گھومنے پھرنے کا بھی کافی شوق رکھتی ہیں ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
20/ 4
اداکارہ حنان نے استنبول میں بلیو مسجد کے سامنے کئی تصویریں کلک کروائی ہیں ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
20/ 5
دنیا بھر میں مشہور استنبول کی آیا صوفیہ مسجد کے سامنے بیٹھی ہوئی حنا خان ہمیشہ کی طرح کیوٹ لگ رہی ہیں ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
20/ 6
پرپل کلر بیس والے ملٹی کلر فلورل پرنٹس والے سویٹر میں چشمہ لگائے حنا خان کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
20/ 7
حنا خان اپنے بوائے فرینڈ راکی جیسوال کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے ہوئے رومانٹک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
20/ 8
اداکارہ حنا خان کا کم از کم میک اپ میں سادہ انداز فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ تصویر: realhinakhan/Instagram
20/ 9
اداکارہ حنا خان ۔ (Photo: @realhinakhan/Instagram)
20/ 10
اداکارہ حنا خان ۔ (Photo: @realhinakhan/Instagram)
20/ 11
اداکارہ حنا خان ۔ (Photo: @realhinakhan/Instagram)