اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور ان کی فین فالوئنگ بھی کافی زیادہ ہے ۔ حنا خان کی ہر ادا پر فینس فدا ہوجاتے ہیں ۔ اسی درمیان حنا خان کا تازہ فوٹوشوٹ کافی سرخیوں میں چھایا ہوا ہے ، جس میں ان کا انداز کافی بدلا بدلا نظر آرہا ہے ۔ تصویر: Instagram@realhinakhan