உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Hina Khan نے شہیر شیخ کے ساتھ شیئر کی انتہائی رومانٹک فوٹوز، دیکھئے وائرل تصاویر

    اداکارہ حنا خان (Hina Khan) اور شہیر شیخ (Shaheer Sheikh) کی جوڑی پہلی مرتبہ بارش بن جانا میں سامنے آئی ۔ اس گانے کے بعد فینس نے اس جوڑی کو سپرہٹ قرار دیا ۔ حال ہی میں دونوں کا نیا گانا محبت ہے ریلیز ہوا ہے ، جس کو لوگوں نے کافی پسند کیا ہے ۔