உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ حنا خان نے ساڑی کا پلو سرکار کر دکھائی ایسی ادا، فینس ہوگئے دیوانے، دیکھئے PICS

    Hina Khan Saree Look: اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ، جہاں وہ اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز کو فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر حنا کی فین فالوئنگ کافی اچھی ہے ۔ اب ایسے میں حنا نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ انتہائی شاندار تصاویر شیئر کی ہیں ۔