உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں اداکارہ حنا خان نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، تصاویر دیکھتے ہی روبینہ دلیک نے کہہ ڈالی ایسی بات

    Hina Khan Stunning Looks at Cannes Film Festival 2022 : کانز فلم فیسٹیول اپنے شباب پر ہے ۔ بالی ووڈ کے سبھی فنکاروں کے درمیان حنا خان اپنی خوبصورتی سے فیسٹیول کو شاندار بنا رہی ہیں ۔ فیسٹیول کے دوسرے دن اداکارہ بلیک کلر کے آوٹ فٹ میں غضب ڈھا رہی ہیں ۔