உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: حان خان نے مہرون لہنگے میں کیا ریمپ واک، فینس کے درمیان تہلکہ مچا رہی ہیں اداکارہ کی یہ تصاویر

    Hina Khan Pics: کانز فلم فیسٹیول میں اپنے انداز سے سب کو حیران کردینے والی حنا خان نے احمد آباد فیشن ویک میں حصہ لیا، جہاں وہ مہرون کلر کا لہنگا پہن کر ریمپ پر اتریں۔ حنا کی یہ تصویریں اب سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔