உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ ہما قریشی نے سفید کٹ آوٹ ڈریس میں کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے دنگ، دیکھئے وائرل تصاویر

    اداکارہ ہما قریشی (Huma Qureshi) نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا گلیمرس اوتار نظر آرہا ہے ۔ ہما سفید رنگ کی کٹ آوٹ ڈریس میں خوبصورت پوز دے رہی ہیں ۔ فینس کو ان کی اگلی فلم کی ریلیز کا انتظار ہے ۔