اداکارہ ہما قریشی کو بالی ووڈ انڈسٹری میں کئی سال ہوچکے ہیں اور الگ الگ طرح کے کرداروں کیلئے اداکارہ کو کافی سراہا جاتا ہے ۔ اداکارہ ہما قریشی اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ اپنے فیشن کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی لال رنگ کی ڈریس میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @iamhumaq/Instagram)