الیانا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی گئی تصاویر کے ساتھ لکھا، 'ایک دن بہت زیادہ تبدیلی لاتا ہے۔ کچھ اچھے ڈاکٹر اور IV فلوئڈز کے 3 بیگ۔‘‘ ان کے ساتھ ہی ایک اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے الیانا نے لکھا، ’’ان تمام لوگوں کا شکریہ جو میری صحت کے بارے میں مسلسل میسیج دے رہے ہیں۔ میں اس بات کی تعریف کرتی ہوں کہ آپ سب میری پرواہ کرتے ہیں۔ میں اس وقت ٹھیک ہوں۔ میں نے بروقت علاج کرایا۔