نئی دہلی : بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈیکروز اپنی اداکاری سے زیادہ اپنی ڈریس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ، ہے جس میں ڈریس سے زیادہ لوگوں کی نظریں پاؤں میں پہنے ہوئے جوتے پر ٹکی ہوئی تھیں ۔ (Image: Instagram)