உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ الیانا ڈیکروز نے بکنی میں دکھایا انتہائی بولڈ انداز ، تصویر دیکھ کر آپ بھی رہ جائیں گے دنگ

    اداکارہ الیانا ڈیکروز (Ileana D'Cruz) اکثر اپنی بولڈ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اس مرتبہ انہوں نے بکنی میں دھوپ میں لیٹے ہوئے اپنی ایک تصویر (Ileana DCruz bikini Photo) شیئر کی ہے ، جس نے فینس کے دلوں میں کھلبلی مچا دی ہے ۔