உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS : جیکلین فرنانڈیز نے بلیک شارٹ ڈریس میں دکھایا بولڈ اوتار، فینس ہوئے مدہوش، دیکھئے وائرل تصاویر

    ایک مرتبہ پھر جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) کا اسٹائلش لک سرخیوں میں چھا گیا ہے ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ خوبصورت اور اسٹائلش تصویریں شیئر کی ہیں، جن پر فینس نے بھی پیار کی بارش کردی ہے ۔