اسٹار کڈس کی ڈیبیو فلموں سے لے کر پارٹی لکس تک، ہر چیز کی چرچا ہوتی ہے ۔ فیشن ایک ایسی چیز ہے جس کو لے کر اسٹار کڈس دیوانے رہتے ہیں ۔ انہیں ہمیشہ اسٹائلش رہنا پسند ہے ۔ صرف فلموں میں ہی نہیں بلکہ جم کیلئے نکلتے وقت بھی اسٹار کڈس اسٹائل میں رہنے کی پوری کوشش کرتے ہیں ۔ تصویر: Instagram@janhvikapoor@shanayakapoor02@palaktiwarii