உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جھانوی کپور نے بلیک ڈریس میں کرایا انتہائی گلیمرس فوٹوشوٹ ، تصاویر دیکھ کر حیران رہ گئے فینس

    جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) نے بلیک ڈریس میں گلیمرس فوٹو شوٹ کرایا ہے ، جو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ آج کل اداکارہ اپنے کئی فوٹو شوٹ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ اس سے پہلے جھانوی کا ایسا فوٹو شوٹ بہت کم دیکھنے کو ملا ہے۔