بیک لیس گاون پہن کر اداکارہ جھانوی کپور نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، دیکھئے وائرل تصاویر
Janhvi Kapoor Photos: اداکارہ جھانوی کپور بالی ووڈ کا مشہور نام ہیں ۔ اداکارہ اپنی ایکٹنگ کے علاوہ اپنے لکس سے بھی فینس کو دیوانہ بناتی رہتی ہیں ۔ جھانوی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ہوئے ایک ایوارڈ فنکشن میں جھانوی کپور کا دلکش انداز دیکھنے کو ملا ۔
جھانوی کپور نے انسٹاگرام میں حال ہی میں اپنا ویسٹرن لک شیئر کیا ہے ۔ ان تصاویر میں جھانوی کپور کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
20/ 2
جھانوی کپور کے فینس کو ان کا ڈزنی پرنسیز والا لک دیکھنے کو ملا ہے ۔ جھانوی کپور آئس بلیو گاون میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
20/ 3
ان تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے جھانوی کپور نے لکھا: لک کے پیچھے کا وژن باٹ لکلی کے وینس اور دی لٹل مرمیڈ کا امتزاج ہے ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
20/ 4
جھانوی کپور نے آئس بلیو کلر کے گاون کے ساتھ میچنگ گلووز پہن رکھے ہیں ۔ انہوں نے نیوڈ میک اپ اور کھلے بالوں کے ساتھ اپنے لک کو پورا کیا ہے۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
20/ 5
جھانوی کپور نے اپنی حسین اداوں سے فینس کو دیوانہ بنا دیا ہے ۔ ان کی تصاویر پر ان کے فینس دل کھول کر پیار لٹا رہے ہیں ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
20/ 6
ایل انڈیا بیوٹی ایوارڈس میں شرکت کرنے کے دوران جھانوی کپور کا یہ لک قابل دید تھا ۔
20/ 7
جھانوی کپور کو آخری مرتبہ ان کی تھریلر فلم ملی میں دیکھا گیا تھا ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)
20/ 8
جھانوی کی جھولی میں کئی بڑی فلمیں ہیں ۔ اگلے سال جھانوی کپور کی فلم جن گن من ریلیز ہونے والی ہے ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)