گرین کلر کی کٹ آوٹ ڈریس میں اداکارہ جھانوی کپور نے کرایا فوٹوشوٹ، دیکھ کر کریزی ہوئے فینس، دیکھئے تصاویر
Janhvi Kapoor Photos : جھانوی کپور کا نام آج فلم انڈسٹری کی ٹاپ اداکاراوں میں شمار ہوتا ہے ۔ اداکارہ اپنی ایکٹنگ کے ساتھ ساتھ اپنے لکس کو لے کر بھی سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر وہ کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ کبھی اپنے روایتی لک تو کبھی گلیمرس انداز سے وہ فینس کو دیوانہ بناتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنا تازہ فوٹوشوٹ شیئر کیا ہے، جس میں ان کا دلکش انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔
بالی ووڈ حسینہ جھانوی کپور کا یہ لک ایک ایوارڈ فنکشن کا ہے۔ جھانوی اسی ڈریس میں شومیں گئی تھیں ۔ اس دوران جھانوی کا لک دیکھ کر ہرکوئی حیران رہ گیا ۔ تصویر: Instagram@janhvikapoor
20/ 2
اپنے تازہ فوٹوشوٹ میں جھانوی کپور نیان گرین کلر کے کٹ آوٹ ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصویر: Instagram@janhvikapoor
20/ 3
حال ہی میں جھانوی نے اپنے انسٹاگرام پر جو تصویریں شیئر کی ہیں، انہیں دیکھ کر فینس نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں ۔ تصویر: Instagram@janhvikapoor
20/ 4
نیان گرین کلر کے کٹ آوٹ والے ڈریس میں جھانوی کافی خوبصوت اور بولڈ لگ رہی ہیں ۔ تصویر: Instagram@janhvikapoor
20/ 5
جھانوی کپور ان تصاویر میں اپنی پتلی کمر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر: Instagram@janhvikapoor
20/ 6
اس شوٹ کو شیئر کرتے ہوئے جھانوی نے کیپشن میں لکھا 'کلیئرلی اسٹل فیلنگ ٹراپیکل' ۔ تصویر: Instagram@janhvikapoor
20/ 7
جھانوی کپور سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز سے فینس کا دل جیت لیتی ہیں ۔ تصویر: Instagram@janhvikapoor
20/ 8
جھانوی کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم مسٹر اینڈ مسیز ماہی کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ تصویر: Instagram@janhvikapoor