உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Janhvi Kapoor's Photos: ڈیپ نیک لائن شمری ڈریس میں جھانوی کپور نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے دنگ، دیکھئے تصاویر

    Janhvi Kapoor's Pics: بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) ایک مرتبہ پھر اپنے گلیمرس اور بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تازہ تصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ گلیمرس گلیٹری باڈی کون ڈریس میں جھانوی الگ الگ انداز میں پوز دیتے ہوئے کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں جھانوی کپور کا تازہ ترین فوٹو شوٹ۔