بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ سے فینس کو حیران کر دیا ہے۔ ان کی کچھ نئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں وہ ساڑی میں نظر آرہی ہیں۔ جھانوی کپور کے اس لک کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر یوزرس ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)