உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ جھانوی کپور نے ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، دیکھئے وائرل تصاویر

    Janhvi Kapoor Photos : بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری کا مشہور نام بن چکی ہیں ۔ فلم دھڑک سے ڈیبیو کرنے والی کرنے جھانوی نے اپنے کریئر میں کئی فلمیں کی ہیں ۔ ناظرین نے بھی جھانوی کی اداکاری کو کافی پسند کیا ہے ۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ جھانوی اپنی بولڈنیس کیلئے بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔