اداکارہ جھانوی کپور نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر مالدیپ میں اپنے حالیہ چھٹیوں کی جھلکیاں شیئر کی ہیں ۔ اداکارہ نے اپنے مالدیپ چھٹیوں کی حالیہ تصویروں کو اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کرکے تہلکہ مچا دیا ہے، جہاں وہ جم کر مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @janhvikapoor