بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ورک آوٹ ہو یا دوستوں کے ساتھ باہر جانا، اداکارہ اپنی اپڈیٹ فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب اداکارہ نے مالدیپ سے اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا بولڈ لک قہر ڈھا رہا ہے ۔ (Photo: @janhvikapoor/Instagram)