Janhvi Kapoor Viral Photos: بالی ووڈ کے مشہور فلم پروڈیوسر بونی کپور کی بیٹی جھانوی کپور بہت ہی کم وقت میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں ۔ جھانوی نے ویسے تو ابھی کم فلمیں ہی کی ہیں ، لیکن ہر فلم میں ان کی اداکاری کو ناظرین نے کافی سراہنا کی ہے ۔ حال ہی میں جھانوی کپور کورونا کی زد میں آگئی تھیں ، جس کے بعد وہ ہوم کوارنٹائن میں تھیں ۔ بتادیں کہ جھانوی کی سوشل میڈیا پر بھی اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے اور یہی وجہ ہے کہ جھانوی انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں اور اپنے فینس کے ساتھ ہمیشہ جڑی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @janhvikapoor