پینٹ پہنے بغیر صرف سویٹر میں جھانوی کپور نے کرایا انتہائی Bold Photoshoot، تصاویر وائرل
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) اپنے لکس اور اسٹائل کے علاوہ اپنے ڈریسنگ سینس کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ حال ہی میں جھانوی کپور کی کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ، جس میں اداکارہ صرف سویٹر ( Janhvi Kapoor Bold Photoshoot) میں نظر آ رہی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور اپنے لکس اور اسٹائل کے علاوہ اپنے ڈریسنگ سینس کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ حال ہی میں جھانوی کپور کی کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ، جس میں اداکارہ صرف سویٹر میں نظر آ رہی ہیں ۔ (Photo : @bollywoodpep/Instagram)
4/ 2
وائرل تصاویر میں جھانوی کپور نے صرف ہلکے براؤن رنگ کا سویٹر پہنا ہوا ہے ۔ تصاویر کو دیکھ کر واضح ہوتا ہے کہ اداکارہ نے اس کے ساتھ کوئی ٹراؤزر یا پینٹ نہیں پہن رکھا ہے ۔ تصویر میں اداکارہ کافی خوش نظر آ رہی ہیں۔ (Photo : @bollywoodpep/Instagram)
4/ 3
جھانوی کپور کبھی کرسی پر بیٹھ کر پوز دے رہی ہیں تو کبھی زمین پر بیٹھ کر اپنا اسٹائل دکھا رہی ہیں ۔ تصویر میں اداکارہ کو ہلکے میک اپ کے ساتھ کھلے بالوں میں دیکھا گیا ، جس میں ان کے اس لک کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ (Photo : @bollywoodpep/Instagram)
4/ 4
بتادیں کہ جھانوی کپور کا نام ان کے ساتھی اداکار ایشان کھٹر کے ساتھ بھی جوڑا گیا تھا ۔ انہیں ایشان کے ساتھ کئی مرتبہ دیکھا گیا بھی ، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان کی راہیں الگ ہوگئیں ۔ (Photo : @bollywoodpep/Instagram)