உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے پینٹ پہنے بغیر ہی کرا لیا Bold Photoshoot، لوگوں نے سنا ڈالی کھری کھوٹی

    Sonal Chauhan Bold Photoshoot : بالی ووڈ سے ساوتھ سنیما میں اداکاری کا لوہا منوانے والی اداکارہ سونل چوہان (Sonal Chauhan) نے کرسمس کے موقع پر اپنی پینٹ کے بغیر والی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو شیئر کرنا ان کو مہنگا پڑگیا ہے اور اس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا یوزرس کے نشانے پر آگئی ہیں ۔