உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جیا خان کی ماں رابعہ خان نے کھولے یہ بڑے راز، بولیں۔ میری بیٹی کو بھی سشانت کی طرح ہی ماراگیا ساتھ ہی #CBIForSSR کی حمایت کی

    سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کو انصاف دلانے کیلئے جیا خان کی ماں رابعہ خان نے CBIForSSR کو لیکر ایک لمبا چوڑا پوسٹ شیئر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا مجھے اس سے زیادہ مجبور، بے بس اور اداس اس سے پہلے کبھی محسوس نہیں ہوا جس طرح سے ان کی بیٹی کو مارا گیا، ویسے ہی سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ بھی ہوا۔