پری برتھ ڈے سلیبریشن ہم اور آپ بھلے ہی نہ مناتے ہوں، لیکن سلیبریٹیز کیلئے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ پھر کاجل تو تمل، تیلگو اور ہندی فم انڈسٹری کی سپراسٹار ہیں ۔ بھلا وہ اس خاص دن کو کیوں نہ پہلے سلیبریٹ کریں ۔ پری برتھ ڈے بیش میں کاجل سیکسی لک میں دکھیں اور ان کے چہرے پر ماں بننے کے بعد کا نکھار صاف طور پر نظر آرہا ہے ۔ (Photo Credit- Kajal Aggarwal Instagram)
ساؤتھ سے بالی ووڈ کا سفر کرنے والی اداکارہ کاجل اگروال ان دنوں اپنے حمل کو لے کر کافی چرچا میں ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنے بے بی بمپ کو فلا نٹ (Kajal Aggarwal Baby Bump) کرتے ہوئے تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں ان کی گوڈ بھرائی کی تقریب (Kajal Aggarwal Baby Shower) اسی دن ہوئی تھی، جہاں سے انہوں نے اپنے شوہر گوتم کچلو کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس کی اطلاع دی۔ (تصاویر کریڈٹ @ کاجل اگروال انسٹاگرام)