உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کاجل کی بیٹی کا دکھا غضب کا ٹرانسفارمیشن، بلیک باڈی کان ڈریس میں PHOTOS وائرل

    اداکارہ کاجل کی بیٹی نیاسا دیوگن (Kajol daughter Nysa Devgn) کی بلیک باڈی کان ڈریس میں ایک تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر میں اسٹار کڈ اپنا ٹونڈ فیگر فلانٹ کررہی ہیں ۔ 19 سال کی نیاسا میں غضب کا ٹرانسفارمیشن دیکھ کر سبھی حیران ہیں ۔ بتادیں کہ نیاسا دیوگن بیرون ملک پڑھائی کررہی ہیں ۔ ان کے اسٹائل اور لک نے نیٹیزنس کو دیوانہ بنادیا ہے ۔ اسٹار کڈ کی تصاویر (Nysa Devgn Photos) دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ بھی اپنے والدین کی طرح کیمرہ فرینڈلی ہیں ۔