உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ کلکی کوچلن نے شوٹ پر جانے سے پہلے بیٹی کیلئے بریسٹ ملک کیا پمپ، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    اداکارہ کلکی کوچلن (Kalki Koechlin) کی تصویر پر ان کے سابق شوہر انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ سمیت کئی یوزرس نے رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ اداکارہ کی یہ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہے ۔ فینس نے بھی کلکی کے اس تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ان کی جم کر تعریف کی ہے ۔