உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Kangana Ranaut Wedding: اداکارہ کنگنا رناوت نے کیا بڑا انکشاف، ان افواہوں کی وجہ سے نہیں ہوپارہی ہے شادی

    Kangana Ranaut Wedding: 'پنگا گرل' کے نام سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت اپنی لو لائف کو لے کر کئی مرتبہ سرخیوں میں رہ چکی ہیں، لیکن وہ کبھی بھی اپنے پیار کو شادی کے انجام تک نہیں نپہنچا سکیں۔ حال ہی میں کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی میں کون پنوتی بن گیا ہے اور وہ شادی کیوں نہیں کر پا رہی ہیں؟