உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: کرینہ کپور خان سمیت ان اداکاراوں کی شاندار ڈریس پر مرکوز ہوئی لوگوں کی نظریں، دیکھئے تصاویر

    کرینہ کپور (Kareena Kapoor) سمیت بالی ووڈ کے سبھی سلیبریٹیز کو پیپراجی نے اس ہفتے الگ الگ جگہ پر دیکھا، جو اپنی شاندار آوٹ فٹ کی وجہ سے لوگوں کا دھیان کھینچ رہی تھیں ۔ کوئی اداکارہ روایتی آوٹ فٹ میں نظر آئی تو کوئی ویسٹرن ڈریس میں دکھیں ۔