انڈسٹری میں ایسے اسٹار کڈس کم ہی ہیں جو سوشل میڈیا پر راج کرتے ہیں اور کرینہ کپور اور سیف علی خان کے لاڈلے تیمور اس فہرست میں ٹاپ پر ہیں ۔ تیمور کے گھر سے اسکول کے لئے نکلے یا پھر کھیلنے کیلئے وہ خبروں میں چھا ہی جاتے ہیں ۔ وہیں اب پانچ سال کے ننہے تیمور نے کچھ ایسا کردیا ہے کہ والدین خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں ۔ ( Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)