உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ کرینہ کپور خان کسی بھی وقت دے سکتی ہیں بچے کو جنم، شوہر سیف اور نند سوہا علی خان نے دیا یہ اشارہ

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کی ڈلیوری کا وقت تقریبا اب آ ہی گیا ہے۔ حال فی الحال میں جلد ہی بیبو دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔  ایسے میں ان کے فینس کے ساتھ ساتھ تو وہیں ان کے کنبے کو بھی ننھے مہمان کے آنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ 

    تازہ خبر