فیملی خاتون ہیں اداکارہ کرینہ کپور، ان کے ساتھ ہے خاص لگاو، یوم پیدائش پر دیکھئے خاص تصاویر
kareena kapoor Birthday: اداکارہ کرینہ کپور آج اپنا یوم پیدائش منارہی ہیں ۔ 42 سال کی ہوئیں کرینہ کپور کو مبارکباد ملنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اہل خانہ کے لوگوں سمیت انڈسٹری کے کئی سلبیریٹیز نے کرینہ کو یوم پیدائش پر مبارکباد دی ہے ۔ کرینہ کے یوم پیدائش پر دیکھئے ان کے کنبہ کی کچھ خوبصورت تصاویر
کرینہ کپور کو اپنے بیٹے تیمور اور جیہہ سے کافی لگاو ہے ۔ کرینہ اکثر ہی دونوں کے ساتھ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک چھٹی کے دوران کرینہ نے دونوں کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی تھی ۔ تصویر : instagram@ kareenakapoorkhan
20/ 2
کرینہ کپور اپنے بیٹوں کو کبھی کبھی شوٹنگ پر بھی لے جاتی ہیں ۔ شوٹنگ کے دوران انہیں بیٹوں کے ساتھ وقت گزارنا پسند ہے ۔ ایک شوٹنگ کے دوران کرینہ اپنے بیٹے جیہہ کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : instagram@ kareenakapoorkhan
20/ 3
کرینہ کپور اپنی فیملی کا بھی خاص خیال رکھتی ہیں ۔ اکثر کرینہ کنبہ کے ساتھ وقت گزارتی نظر آتی ہیں ۔ تصویر : instagram@ kareenakapoorkhan
20/ 4
کرینہ کپور سوشل میڈیا پر اپنے فینس کے ساتھ جڑی رہتی ہیں ۔ لگاتار اپنی اور شوہر سیف کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : instagram@ kareenakapoorkhan
20/ 5
کرینہ کپور اپنے بیٹوں کے ساتھ گزارے لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اس تصویر میں کرینہ اپنے بیٹے جیہہ کے ساتھ مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : instagram@ kareenakapoorkhan
20/ 6
کرینہ کپور اپنے بیٹوں کے ساتھ اکثر مستی کرتی نظر آتی ہیں ۔ شوٹنگ کے دوران سیٹ پر اپنی ماں سے ملنے آئے تیمور کے ساتھ کرینہ کی یہ تصویر کافی وائرل ہوئی تھی ۔ تصویر : instagram@ kareenakapoorkhan
20/ 7
کرینہ کپور کو 42 ویں یوم پیدائش پر جم کر مبارکباد مل رہی ہے ۔ کرینہ کی بہن کرشمہ کپور سمیت بالی ووڈ کی کئی اداکاراوں نے کرینہ کو مبارکباد دی ہے ۔ تصویر : instagram@ kareenakapoorkhan
20/ 8
کرینہ کپور ہر سال گنیش کی مورتی اپنے گھر میں رکھتی ہیں۔ پوجا کے دوران کرینہ نے جیہہ کے ساتھ یہ تصویر شیئر کی تھی ۔ تصویر : instagram@ kareenakapoorkhan
20/ 9
اس تصویر میں کرینہ کپور اپنے کبنہ کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں سیف کے ساتھ تیمور اور جیہہ بھی نظر آرہے ہیں ۔ تصویر : instagram@ kareenakapoorkhan
20/ 10
اداکارہ کرینہ کپور جیو میٹرک پرنٹ ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ (Image: Instagram)
20/ 11
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان ۔ (Image: Instagram)
20/ 12
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
20/ 13
کرینہ کپور خان ، سیف علی خان اور تیمور علی خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
20/ 14
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
20/ 15
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
20/ 16
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
20/ 17
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
20/ 18
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
20/ 19
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
20/ 20
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)