உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان نے 12 سال پرانی یادوں کو کیا شیئر، شوہر سیف علی خان کے گلے لگتی آئیں نظر

    کرینہ کپور (Kareena Kapoor Khan) اور سیف علی خان (Saif Ali Khan) کی اس تصویر کو فینس نے کافی پسند کیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ یہ 12 سال پرانی تصویر ہے۔ سوشل میڈیا پر آتے ہی تصویر وائرل ہو گئی۔

    تازہ خبر