بتادیں کہ کرینہ کپور سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور (Kareena Kapoor) ان دنوں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کافی ایکٹو ہیں۔ وہ اپنے مداحوں کے درمیان چرچا میں رہنے کے لئے فینس کے ساتھ دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی نظر آرہی ہیں۔ کرینہ کی زیادہ تر پوسٹ چھوٹے نواب یعنی تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) سے جڑی ہوتی ہیں۔ (Photo Credit- @kareenakapoorkhan/Instagram)
دراصل کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تیمور کی تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں تیمور ہاتھ میں بڑا سا بلہ لیکر کرکٹ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر میں تیمور بیحد ہی پیارا اور کیوٹ نظر آرہا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی تیمور کے پچھلے اسٹمپ بھی نظر آرہے ہیں۔ وہیں تصویر میں کچھ لوگ ان کے آس پاس کھڑے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ (Photo Credit- @kareenakapoorkhan/Instagram)
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملہ سے وابستہ ڈرگس کیس کی جانچ کر رہی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی ٹیم بالی ووڈ کی کئی بڑی اداکاراوں سے پوچھ گچھ کی۔ سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد جانچ میں سامنے آئے ڈرگس پہلو کے جڑتے ہی بالی ووڈ کے بڑے بڑے سلیبریٹی جانچ کے دائرے میں آ گئے ہیں۔ جن میں سے ایک نام ہے سارہ علی خان۔ بتادیں کہ سارہ علی خان دے بھی این سی بی نے پوچھ۔گچھ کی۔ بالی ووڈ میں کچھ ایسی افواہیں سامنے آرہی ہیں کہ سارہ علی خان (Sara Ali Khan) کے والد سیف علی خان (Saif Ali Khan) گزشتہ کچھ وقت سے سارہ سے بچ رہے ہیں۔
نواب کنبے میں ایک نیا مہمان آنے والا ہے۔ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan)دوسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں۔ اسی کے ساتھ سیف علی خان چوتھی مرتبہ والد بننے جا رہے ہیں۔ کرینہ کپور کی ڈلیوری شیاد اگلے سال جنوری میں ہوگی۔ بیبو کی آنکھوں میں حمل کی ایک الگ ہی چمک اب نظر آرہی ہے: تصاویر، انسٹاگرام۔
کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) ایک بیٹے کو جنم دے چکی ہیں۔ اس کے باوجود انہوں نے اپنی فیگر کو پوری طرح مینٹین کیا ہوا ہے۔ اس کے لئے وہ کئی ایکسرسائز اور یوگا (Exercise And Yoga) کرتی ہیں۔ یہ ان کے روٹین میں شامل ہیں۔ آج ہم آپ کو کرینہ کپور خان کا یہی فٹنس سیکریٹ (Fitness Secret) بتانے جا رہے ہیں۔ اسے کئی بار انہوں نے اپنے مداحون کے ساتھ بھی شیئر کیا ہے۔ اگر آپ بھی کرینہ کپور خان کی فٹنس کو دیکھ کر ان کے جیسی فیگر چاہتی ہیں تو ان ٹپس کو ضرور فالو کریں۔
وہیں اب کرینہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ یہ تھروبیک تصویر ہے ، جس میں بکنی میں کرینہ کہیں چھٹی منارہی ہیں ۔ تصویر میں کرینہ کپور سیلفی لیتی نظر آرہی ہیں ۔ وہیں انہوں نے اپنے چہرے پر کوئی میک اپ بھی نہیں لگا رکھا ہے اور خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
حال ہی میں کرینہ کپور اور سیف علی خان نے ایک بیان جاری کیا ہے ۔ اپنے بیان میں کرینہ اور سیف نے فیملی میں نئے مہمان کے جڑنے کی بات کہی ہے ۔ کرینہ اور سیف نے اپنے بیان میں کہا : ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے کافی خوشی ہورہی ہے کہ جلد ہی ہماری فیملی میں نیا رکن جڑنے جارہا ہے ۔ ہمارے سبھی خیر خواہوں کو ان کے پیار اور تعاون کیلئے بہت شکریہ ۔
39 سال کی عمر میں فٹنیس کیلئے سرخیوں میں بنی رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا فٹنیس سیکریٹ (Fitness Secret) جاننے کیلئے فینس اور لڑکیاں زیادہ بے تاب رہتی ہیں۔ ایسے میں ان کی پر فین اپنی فٹنیس بنائے رکھنے کیلئے ان کی فٹنیس سیکریٹ جاننے کی کوشش میں ہمیشہ لگی رہتی ہیں۔ اگر آپ کی خواہش بھی یہی ہے تو کرینہ کپور نے خود اپنا فٹنیس سیکریٹ شیئر کیا ہے۔ آیئے جانتے ہیں کرینہ کپور خود کو کیسے فٹ رکھتی ہیں۔