உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: کرینہ کپور خان نے بولڈنیس دکھانے کیلئے کیمرے کے ہی سامنے کردیا ایسا کام، تصویر ہوئی وائرل

    Kareena Kapoor Photos: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان ہمیشہ ہی کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ کرینہ پروفیشنل لائف سے کہیں زیادہ اپنی پرسنل لائف کو لے کر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔