உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان نے کیا بڑا انکشاف، دوسرے حمل کی خبر سن کیسا تھا شوہر سیف علی خان کا رد عمل

    کرینہ (Kareena Kapoor) نے بتایا کہ دوسرے حمل (Pregnancy) کے بارے میں سن کر ان کے شوہر اور اداکار سیف علی خان (Saif Ali Khan) کا کیا رد عمل تھا۔ انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی صاف کیا کہ سیف علی خان کا رد عمل بالکل بھی فلمی نہیں تھا۔

    تازہ خبر