உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: شادی بعد اور بھی بولڈ ہوئی 38 سال کی یہ اداکارہ، بکنی میں دئے ایسے پوز، فینس کے اڑ گئے ہوش!

    Karishma Tanna in Bikini : ٹی وی میں 'ناگن' کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کرشمہ تنا حال ہی میں ورون بنگیرا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ شادی کے بعد اداکارہ سوشل میڈیا پر مسلسل اپنی تصاویر شیئر کر رہی ہیں، جنہیں دیکھ کر آپ بھی کہیں گے کہ کرشمہ سات پھیرے لینے کے بعد پہلے سے زیادہ بولڈ ہو گئی ہیں۔