உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: شادی بعد نہیں تھم رہا اس اداکارہ کی بولڈنیس کا قہر، اب شیئر کردی ایسی تصویر، فینس رہ گئے دنگ!

    Karishma Tanna Photos: انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں ایسی کئی اداکارائیں ہیں، جو اپنی ہاٹ اداوں سے لوگوں کے دلوں کو زخمی کرتی رہتی ہیں اور اس فہرست میں کرشمہ تنا کا نام بھی آتا ہے ۔ اس حسینہ کے اوپر سے بولڈنیس کا بخار شادی کے بعد بھی نہیں اتر رہا ہے ۔