உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ کرشمہ تنا نے بلیوبکنی میں شیئر کی انتہائی Bold Photos، انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ

    Karishma Tanna Latest Photo : کرشمہ تنا (Karishma Tanna) کے ذریعہ ان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتے ہی ان کی یہ تصویریں شوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ ان تصویروں میں کرشمہ سوئمنگ پول میں نظر آرہی ہیں اور بلیو بکنی میں ان کا بولڈ انداز انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہا ہے ۔ انسٹاگرام پر ان کی ان تصویروں کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔