بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اور اداکار کرشنا ابھیشیک آج کسی بھی شناخت کے محتاج نہیں ہیں ۔ کرشنا کی طرح ہی ان کی اہلیہ اور اداکارہ کشمیرا شاہ بھی کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں ۔ بے شک وہ اب فلموں سے دور رہنے لگی ہیں ، لیکن اس باوجود وہ اکثر چھائی رہتی ہیں ۔ (Photo : @kashmera1/Instagram)