உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    48 سال کی عمر میں اداکارہ کشمیرا شاہ نے دکھایا بکنی میں بولڈ انداز ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    اداکارہ کشمیرا شاہ (Kashmera Shah) نے اپنا 10 کلو وزن کم کیا ہے اور اس کا ثبوت ان کی تازہ تصاویر ہیں ۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی سپرہاٹ تصویریں شیئر کی ہیں ۔