اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سوئمنگ پول میں شوہر کے ساتھ انتہائی رومانٹک انداز میں نظر آئی کٹرینہ کیف، دئے انٹیمیٹ پوز، فینس رہ گئے حیران، دیکھئے PICS

    Vicky Katrina Pool Romance: بالی ووڈ اسٹار وکی کوشل اور کٹرینہ کیف ان دنوں شادی کے بعد ایک دوسرے کے ساتھ اپنی لائف انجوائے کررہے ہیں ۔ کٹرینہ کیف اکثر ہی سوشل میڈیا پر شوہر وکی کے ساتھ اپنی ایک سے بڑھ کر ایک رومانٹک تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

    تازہ خبر