உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'Jug jugg Jeeyo' کی تشہیر کے درمیان کیارا اڈوانی نے باڈی کان ڈریس میں دکھایا ایسا اوتار، دیکھتے ہی رہ گئے فینس

    کیارا اڈوانی (Kiara Advani) بالی ووڈ کی لیڈنگ اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ وہ اپنی شاندار اداکاری اور اپنے کلر لک سے ہر کسی کو دیوانہ بنا دیتی ہیں۔ بتادیں کہ کیارا ان دنوں اپنی آنے والی فلم جگ جگ جیو کا جم کر تشہیر کررہی ہیں ۔ اسی درمیان کیارا کا ایک فوٹوشوٹ کافی وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ کافی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ۔