உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کبیر سنگھ میں رومانس کی حدیں پار کرنے والی 'پریتی'اب رنویر کے ساتھ آئیں گی نظر

    میڈیا رپورٹ کے مطابق رنویر کے اپوزٹ کردار کیلئے کبیر سنگھ کی پریتی یعنی کیارا (Kiara Advani) کا نام سب سے اوپر چل رہا ہے۔ بتایا جا ہا ہے کہ دلم میں اہم کردار میں نظر آئیں گی ۔ فلم میں وہ نندنی کا کردار نبھائیں گی جسے اصل فلم مٰں اداکارہ سدھا نے ادا کیا تھا۔ اب کیارا نے بھی اس جانب اشارہ کر دیا ہے۔ دراصل کیارا نے اپنی ایک ورچوئل فین میٹنگ کے دوران اس بات کا اشارہ دیا ہے۔