ممبئی : بالی ووڈ کی کچھ اداکاراوں کو پیپراجی نے ویسٹرن آوٹ فٹ میں دیکھا تو کچھ اداکارائیں روایتی آوٹ فٹ میں دھیان کھینچنے میں کامیاب رہیں ۔ کیرتی سینن ، شروری واگھ اور جھانوی کپور اس فہرست میں شامل ہیں، جنہوں نے اپنے پہناوے سے لوگوں کو دل جیت لیا ۔ تصویر : Viral Bhayani