کرتی سینن ان دنوں اپنی آنے والی فلم بچن پانڈے کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ فلم میں اکشے کمار لیڈ رول میں ہیں اور یہ 18 مارچ کو ریلیز ہونے والی ہے ۔ کرتی سینن نے کچھ ہی وقت پہلے انسٹاگرام پر کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں انہوں نے ساڑی میں اپنا اسٹننگ لک فلانٹ کیا ہے : تصویر Instagram @kritisanon