بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سینن فی الحال اپنی آنے والی فلم کو لے کر کافی سرخیوں میں ہیں ۔ فلموں کے ساتھ ساتھ ان کی تصویریں بھی کافی تیزی سے وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کو کافی پسند کیا جاتا ہے ۔ ایک مرتبہ پھر ان کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں، جس میں ان کا لک کافی گلیمرس ہے ۔ (photo: @kritisanon/Instagram)