اپنا ضلع منتخب کریں۔

    انڈو ۔ ویسٹرن ڈریس میں اداکارہ کیرتی سینن نے جم کر فلانٹ کیا کروی فیگر، تصاویر دیکھ کر کریزی ہوئے لاکھوں فینس

    Kriti Sanon Photos: ساوتھ اور بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکیں اداکارہ کیرتی سینن ہمیشہ سے ہی کسی نہ کسی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ اداکاری اسکل کے علاوہ اکثر اپنے گلیمرس لک سے فینس سے کنیکٹ رہتی ہیں ۔ پچھلے کئی دنوں سے کیرتی سینن ویسٹرلکس سے لائم لائٹ میں رہی ہیں اور اب وہ ایک کے بعد ایک ایتھینک ڈریس میں تصویریں شیئر کررہی ہیں ۔

    تازہ خبر