آف شولڈر بلاوز اور ڈیزائنر ساڑی میں اداکارہ کیرتی سینن نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی رہ گئے فینس، تصاویر وائرل
Kriti Sanon PHOTOS: بالی ووڈ سے لے کر ساوتھ فلم انڈسٹری میں اداکاری سے کروڑوں شائقین کا دل جیت چکیں اداکارہ کیرتی سینن ان دنوں اپنی آنے والی فلم آدی پروش کو لے کر سرخیوں میں ہیں، جس میں وہ بالی اداکار پربھاس کے ساتھ سلور اسکرین شیئر کریں گے ۔ حال کے دنوں میں اداکارہ اپنے الگ الگ خوبصورت لک سے فینس کا دھیان کھینچ رہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔